جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی آئی آر معاہدے کے تحت پاکستان سے اشیاء لیجانے والا پہلا ٹرک ترکی پہنچ گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن)مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ٹی آئی آر معاہدے کے تحت پاکستان سے اشیاء لیجانے والا پہلا این ایل سی کا ٹرک ایران کے راستے ترکی پہنچ گیا مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ این ایل سی ٹرک 28 ستمبر کو کراچی سے روانہ ہوا

اور 7 اکتوبر کو 5300 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے استنبول پہنچا یہ وزارت تجارت کی علاقائی رابطہ پالیسی کے تحت رابطے کے نئے دور کا آغاز ہے مشیر تجارت کا مذید کہنا تھا کہ میں برآمد کنندگان سے گزارش کروں گا کہ اس سہولت کو استعمال کرنے سے لاگت اور وقت کی بھی بچت ہوگی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…