جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

لڑکیوں کو بیرو ن ملک فروخت کرنے والا ملزم اور اس کے ساتھی گرفتار، افسوسناک انکشافات

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں کو بیرو ن ملک فروخت کرنے والے ملزم اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں ملزم کامران بیرون ملک پاکستانی لڑکیوں کی خریدوفروخت کرتاہے ۔ملزمان کے قبضہ سے

52,400 روپے جبکہ خاتون نہیہ بی بی سے ہینڈ بیگ اور 2,500 سعودی ریال و موبائل فونز بر آمد کر لئے گئے ۔ملزمان کے قبضہ سے آئس بھی برآمد اور گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیاگیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…