بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری خواہش پر عملدرآمد کر دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔پی ایم سی کے امتحانات

اور طلباء پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کی۔جسٹس بابر ستار نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ وزارتِ داخلہ اور وزارتِ صحت 3 ہفتوں میں جواب جمع کروائیں، عدالت نے وزارتِ داخلہ سے میڈیکل کے طلباء کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔عدالت نے استفسار کیا کہ کتنے طلباء تشدد سے زخمی اور کتنے گرفتار ہوئے؟ ریکارڈ پیش کیا جائے، این ایل ای ٹیسٹ کیسے لیئے جا رہے ہیں؟ پراسس سے آگاہ کیا جائے۔واضح رہے کہ ایڈووکیٹ وقاص ملک نے عبدالقدیر خان کی درخواست کردہ آخری درخواست گزشتہ روز ان کی وفات کے بعد خود دائر کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…