جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

20 روپے چوری کا الزام دکاندار نے10سالہ بچے کی آنکھ پھوڑ دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لودھراں میں20 روپے چوری کا الزام میں دکاندار کا 10سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، پانی کے پائپ سے پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے سعداللہ پور میں معصوم عابد کو ظالم دکاندار غلام قادر نے چوری کا الزام لگایا ۔

نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ظالم شخص نے پانی کے پائپ سے بچے پر ظالمانہ تشدد کیا جس سے بچے کی آنکھ، جسم کے نازک حصے شدید متاثر ہوئے،واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا،بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…