اسلام آباد (این این آئی)سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ سست ہونے کے معاملہ ، کیبل میں فالٹ کو ٹھیک کردیا گیا ۔ پی ٹی اے کے مطابق سروس کو مکمل بحال کرنے کے لیئے مزید کام کیا جارہا ہے،پی ٹی اے کے مطابق گزشتہ روز سب میرین کیبل میں فجیرا کے مقام پر 40 ٹیرا بائیٹ کی کیبل خراب ہوگئی تھی،پی ٹی اے اس سلسلے میں تمام معاملے کو دیکھ رہا ہے۔
انٹرنیٹ سست ہونے کا معاملہ ٗ پی ٹی اے کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































