جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا بے باک فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کا بے باک فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹر شعیب ملک اور عائشہ عمر کا میگزین کیلئے کرایا جانے والا بے باک فوٹو شوٹ جس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے سخت ناپسند کیا جارہا ہے ۔ ان فوٹو شوٹ کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے

شعیب ملک نے شیئر کیا ، انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’مجھے ہمیشہ اپنے دوستوں کے ساتھ کام کرکے خوشی محسوس ہوتی ہے چنانچہ مجھے عائشہ عمر کے ساتھ کام کرکے مزہ آیا۔“پوسٹ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوکے کے بعد ایک صارف نے لکھا کہ شعیب بھائی ثانیہ مرزا آپ کی لوکیشن معلوم کرنا چاہتی ہیں۔ صارفین کی بڑی تعداد کی جانب سےفوٹو شوٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…