جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آجپیر کے روز ملک کے بیشتروسطی /جنوبی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شام/رات کشمیر، گلگت بلتستان ، اسلام آباد، بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوامیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش بھی متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقا مات پر بارش ہو سکتی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ سب سے زیادہ بارش : پنجاب : اسلام آباد (سید پور81،گولڑہ 55، زیر پوائینٹ 51، ایئر پورٹ 36، بوکرا17، )، منڈی بہاولدین 38، منگلہ 33، راولپنڈی (چکلالہ23، شمس آباد28)، اٹک19، چکوال 14، مری 09، جہلم 04، کشمیر: کوٹلی 22، گڑھی دوپٹہ 17، مظفر آباد (ایئر پورٹ 14، سٹی 12)،راولاکوٹ 13، خیبر پختو نخوا : ما لم جبہ 25، کا لام 24 ،کاکول ، کوہاٹ 16، دیر (لوئیر 14،اپر 12)،پٹن 12، سیدوشریف 11،چراٹ 06، پشاور (ایئر پورٹ 06، سٹی 01)،دروش 04، میرکھانی، بالاکوٹ 03،گلگت بلتستان : بگروٹ 13، گلگت 08،بابوسر ٹاپ 06،گوپس، چلاس اور استور میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی ، دادو 41،تربت ، شہید بینظیر آباد اور موہنجوداڑو میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…