جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر عبدا لقدیر خان نے اپنی زندگی میں کون سا سب سے مشکل کام کر کے دکھایا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اپنی زندگی میں یورینیم کی افزودگی سب سے مشکل کام تھا وہ کر کے دکھایا ۔ ایٹمی میزائل پروگرام میں پہل کی ،

تاریخ ساز شخصیت تھے ۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا 2023میں فری اینڈ فیئر الیکشن کا مطالبہ بالکل ٹھیک ہے ، شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ آج حکومت کو فی الفور ختم ہو جانا چاہیے جبکہ کچھ دن بعد یہ اپوزیشن میں واپس ہونگے اور 2023ء فری اینڈ فیئر الیکشن ہونے چاہیے ۔ سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ لے بیٹھی ہے اور ان پر نااہلی کی تلوار بھی لٹک رہی ہے انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔ ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا وزیراعظم بننا نا ممکن ہے ایک چانس آیا تھا لیکن اب تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس میں کہا گیا ہے کہ 55ہزار ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں ۔شہباز شریف کی راہ میں بڑی رکاوٹیں کھڑی ہیں ۔وعدہ معاف گوائوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…