اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بجلی کے خراب میٹروں پر صارفین کو اوسط بل بھجوانے کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے خراب میٹروں پر صارفین کو اوسط بل بھجوانے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو)حکام کو دو روز میں تمام بل درست کرنے کا حکم دیا ہے۔وزارت توانائی حکام کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے خراب اور جلے ہوئے میٹروں کے اوسط بل بھجوانے پر لیسکو چیف پر شدید ناراضگی کا اظہارکیا

اور حکم دیا کہ نئے میٹر لگاکر اس حساب سے ایوریج چارج کی جائے کیونکہ اس ٹیکنالوجی کے دور میں اوسط بل ڈالنا صارفین سے ظلم ہے۔وزارت توانائی حکام کے مطابق اوسط بل کی سب سے زیادہ شکایات لیسکو سے ملیں ، وفاقی وزیر کو ان کے حلقے سے بھی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ لیسکو چیف کو تمام بل درست کرکے اسلام آباد رپورٹ بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…