جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شنیرا اکرم سے ٹوئٹر صارف کی فرمائش، آئندہ سوچ سمجھ کر ٹوئٹ کرنا،اہلیہ وسیم اکر کا جواب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا سے ٹوئٹر صارف نے فرمائش کر دی۔محمد جنید نامی صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ وسیم اکرم نے مجھے کیوں بلاک کیا ہے براہ مہربانی مجھے ان بلاک کر دیں۔ محمد جنید نے شنیرا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وسیم اکرم سے میری سفارش کر دیں کیونکہ شایدآپ کی سفارش سے میری مدد ہو جائے۔ صارف نے ٹوئٹر پر اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم کی جانب سے اسے بلاک کیا ہوا ہے۔ شنیرا اکرم نے صارف کے جواب میں لکھا کہ آپ نے کوئی منفی ٹوئٹ کیا ہو گا اس وجہ سے وسیم اکرم نے آپ کو بلاک کیا ہو گا۔ شنیرا اکرم نے مزاحیہ ایموجی کے ساتھ لکھا کہ آئندہ سوچ سمجھ کر ٹوئٹ کرنا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…