جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے دو قبروں کا انتظام

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)محسن پاکستان اور قومی ہیرو ڈاکٹرعبدالقدیرخان کیلئے دو قبریں تیار گئی تھیں تاہم ان کی تدفین سیکٹر ایچ8 کے قبرستان میں مکمل سر کاری اعزاز کے ساتھ کی گئی ۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کے مطابق فیصل مسجد میں بھی ڈاکٹر قدیر کی تدفین کیلئے قبر تیارکی گئی

اور ایک قبر سیکٹر ایچ ایف کے قبرستان میں بھی تیار کی گئی ہے ۔انہوںنے بتایاکہ میں نے ڈاکٹر قدیر کے اہل خانہ سے دو بار رابطہ کیا ،ڈاکٹر قدیر کے اہل خانہ نے ایچ، ایٹ، قبرستان میں تدفین کا فیصلہ کیا ، ضلعی انتظامیہ کو قبر کی تیاری سے متعلق آگاہ کردیا ۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…