جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق ائیر چیف انتقال کر گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر، سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل (ریٹائرڈ) فاروق فیروز خان اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث 82 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ یاد رہے کہ مرحوم ائیر

چیف مارشل 1990-91 کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بھی رہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف آصف باجوہ کی جانب سیاظہارتعزیت کیا گیا ھے اور تعزیتی پیغام میں مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی گئی ھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…