جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیرستان کے 8 سالہ جمناسٹک پلیئر نے گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021 |

وزیرستان (این این آئی)خیبرپختوخوا کے ضلع وزیرستان کے 8 سالہ جمناسٹک پلیئر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔جاسم نے 30 سیکنڈ میں 27 کپ اپس کرکیریکارڈ اپنے نام کیا ہے ، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے ذریعہ ریکارڈ کی تصدیق کردی ہے

اس ضمن میں عالمی ریکارڈیافتہ عرفان محسود نے کہا کہ ورلڈ لیول پر سب سے پہلے یہ ریکارڈ جاسم بنایا ہے جو کہ ایک اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے لیے مزید ٹیلنٹ سامنے لانا چاہتا ہوں، حکومت کی سرپرستی نہ ہونے سے ٹیلنٹ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…