بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سرفراز احمد کی قومی سکواڈ میں واپسی ، شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سرفراز احمد کی قومی اسکواڈ میں واپسی پر شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے کئے گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ صارفین قومی ٹیم میں شمولیت کو سرفراز احمد کے صبر کا پھل قرار دیا اور کچھ صارفین نے میمز کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ 2019 میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ

کے بعد سے سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ناصرف ہٹا دیا گیا تھا بلکہ ٹیم سے ڈراپ بھی کیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ قومی اسکواڈ میں اِن اور آؤٹ ہوتے رہتے ہیں۔اب گزشتہ روز ٹیم منیجمنٹ کی مشاورت کے بعد اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کرکے حیدر علی، فخر زمان اور سرفراز احمد کو پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…