جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل بھی دورہ پاکستان منسوخ ہونے پر مایوس ٗ بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021 |

ولنگٹن (این این آئی)کیوی بلے باز مارٹن گپٹل نے بھی نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارٹن گپٹل نے کہاکہ نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان ختم ہونا ہر ایک کے لیے مایوس

کْن تھا، ہم اْمید کرتے ہیں کہ پاکستان میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ دوبارہ لوٹ آئیگی۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان میں میچز کھیلنے کیخواہشمند تھے اس لیے دورہ پاکستان ختم ہونے پر مایوسی ہوئی۔مارٹن گپٹل نے کہاکہ پاکستان ٹیم یو اے ای کی کنڈیشنز میں سخت حریف ثابت ہوگی اس لیے ہمیں مقابلے کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اْترنا ہو گا۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے اور پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 26 اکتوبرکو کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے17 ستمبر کو پہلے ون ڈے سے قبل سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک منسوخ کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…