بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری ، یومیہ تعداد بڑھا کر 1 لاکھ کردی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد الحرام میں نمازیوں کی روزانہ کی تعداد بھی 60 ہزار کردی گئی ہے۔سعودی وزارت حج نے مزید بتایا کہ تعداد بڑھانے کے ساتھ حفاظتی تدابیر اور ایس او پیز کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔سعودی وزارت حج کے مطابق عمرہ اور نماز کے لیے توکلنا ایپ سے وقت لے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…