جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

15، 25 اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کی واپسی ، تبدیلی یا کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے انعامی بانڈز کی واپسی، تبدیلی یا کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی، اب بانڈز 30 ستمبر کی بجائے 31 دسمبر تک تبدیل کرائے جا سکیں گے۔ملک میں

غیر قانونی رقم کو محفوظ بنانے کے لیے بانڈز بہترین ذریعہ سمجھے جاتے تھے۔ اسی غیر قانونی رقم کی روک تھام کے لیے حکومت نے 15، 25 اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کو کیش، رجسٹرڈ یا تبدیل کرانے کے لیے 30 ستمبر تک کی تاریخ مختص کی تھی جسے اب بڑھا کر 31 دسمبر تک کردیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق اس حکومتی اقدام سے پہلے 15 ہزار روپے کے پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری 192ارب روپے تھی جو اب کم ہو کر 32 ارب روپے پر آگئی ہے، 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری 164 ارب روپے سے کم ہو کر 4 ارب روپے اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری 259 ارب روپے سے کم ہو کر 1 ارب 20 کروڑ روپے پر آ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…