لاہور( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف گھر کی سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا لاہور میں واقع اپنے گھر کی سیٹرھی سے پائوں پھسل گیا اور گرکر زخمی ہوگئے ۔ پھسلنے کے بعد ڈاکٹر ز نے ان کا معائنہ کیا اور انہیں 2ہفتے آرام کرنے کا مشور ہ دیتے ہوئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کی بھی ہدایت کی ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی شدیدچوٹ نہیں آئی اور نہ ہی کوئی فریکچر ہوا ہے لیکن ان کی کمر میں شدید تکلیف کی شکایت ہے۔
شہبازشریف سیڑھی سے پھسل گئے ،حالت خراب ہنگامی بنیادوں پر ہسپتال منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































