بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایف آئی اے کو کہیں پہلے نواز شریف کی بنائی سڑکیں ناپیں پھر پیسوں کا حساب لگائیں؟ مریم اور نگزیب

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو کہیں پہلے نواز شریف کی بنائی سڑکیں ناپیں پھر پیسوں کا حساب لگائیں؟۔۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ درخت بھی وہ لگاتے ہیں جو نظر نہیں آتے

، سڑکیں بھی وہ بنا رہے ہیں جو نظر نہیں آرہیں۔ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران صاحب سڑکیں پہلے ہی بنی ہیں، آپ کے دور میں ایک پْلیا تک نہیں بن سکی۔انہوںنے کہاکہ ہ مہنگی سڑکوں کی زندہ مثال پشاور عمرانی بس منصوبہ ہے، جو نواز دور میں بننے والے تین میٹرو منصوبوں سے بھی مہنگا بنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…