اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھا ہے کہ ن لیگ دور میں موٹرویز سی پیک کے تحت چینی کمپنیوں نے بنائیں یا ایف ڈبلیو او نے؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہاکہ ن لیگ دور میں موٹرویز سی پیک کے تحت چینی کمپنیوں نے بنائیں یا ایف ڈبلیو او نے؟۔انہوںنے کہاکہ ن لیگی رہنما نے وزیراعظم سے استفسار کیا کہ عمران خان اپنے بیان کے ذریعے کس کو الزام دے رہے ہیں؟
ن لیگ دور میں موٹرویز سی پیک کے تحت چینی کمپنیوں نے بنائیں یا ایف ڈبلیو او نے؟احسن اقبال کا وزیراعظم سے سوال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































