بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے روزانہ سماعت کیلئے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کونوٹس جاری کر دیے

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے مریم نواز اور کپٹن ر صفدر کی اپیلوں پر سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کی درخواست پر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیے۔گذشتہ روز نیب کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کر کے 30 دن میں فیصلہ کرنے کی

درخواست پر سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ قانون کے مطابق اپیل پر 30 دن میں فیصلہ ہونا چاہیے،مریم نواز اور کپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے 2018ئ￿ سے التوائ￿ لیا جا رہا ہے،ایسا رویہ تو سول کورٹ کے ساتھ اپنایا جائے تو وہ بھی قابل مذمت ہے،عدالت نے جواب کیلئے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 6اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…