ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

قطری شاہی خاندان کے اہم رکن خصوصی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے

datetime 27  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قطر کے شاہی خاندان کے رکن شیخ علی بن عبداللہ ثانی الثانی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی خصوصی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے ۔ پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹر برائے مہمان داری سینیٹر کہدہ بابر نے اسلام آباد کے بین الااقوامی ایئرپورٹ پر وفد کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر سینیٹر برائے مہمان داری سینیٹر کہدہ بابر نے کہا کہ قطر کے شاہی خاندان کے رکن

چیئرمین سینیٹ کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں جس کا مقصد دو طرفہ تعاون کا فروغ اور باہمی روابط کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان قطر کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اعلی سطحی وفود کے تبادلوں سے باہمی معاونت کاری کو مزید فروغ ملے گا ۔شیخ علی بن عبداللہ ثانی الثانی نے شاندار استقبال پر سینیٹر کہدہ بابر اور اعلی حکام کا شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…