راولپنڈی /بھکر (این این آئی)راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے والی دسویں جماعت کی 2 طالبات بھکرسے بازیاب ہوگئیں، واقعے میں ملوث 5 اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں 2 ماہ قبل دونوں طالبات کو تھانہ رتہ امرال کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق دونوں طالبات 5 اگست کو اسکول سے گھر آتے ہوئے لاپتہ ہوئی تھیں۔پولیس نے انکشاف کیا کہ دونوں طالبات کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔
اغواء کے بعد 3 بار بیچی جانے والی میٹرک کی 2 طالبات بازیاب ٗ دونوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، 5 ملزمان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































