بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

قرآن مجید کی یہ سورۃ روزانہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی

datetime 25  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ یوسف کے فضائل ہر قسم کی حاجت، چاہے کسی بھی قسم کی ہو ،اور کسی بھی ضرورت کے لیے چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو سورہ یوسف کی تلاوت کرنا بہت اہم ہے اور اس سے انشاءاللہ آپ کی ہر ضرورت اور حاجت پوری ہو گی۔ اگر کوئی

شخص اپنے عہدے سے نکال دیا گیا ہو اور وہ چاہتا ہو کہ اس کو اس کی نوکری واپس مل جائے تو اس سورہ کی کثرت سے تلاوت کریں انشاءاللہ نوکری واپس مل جائے گی اگر کوئی غریب اور نادر ہو تو ، جس کا کوئی بھی ذریعہ نہ ہو تو اس کی تلاوت سے وہ مالدار ہو جائے گا جس شخص کو رزق کی تنگی ہو اس کو چاہیئے کہ اس سورہ کو 75 بار پڑھے اس کی برکت سے رزق میں فراخت ہو گی دولت اور مال ہاتھ آئے گا اس سورۃ کو اگر واسطے درد کے لکھ کر حاملہ خاتون کو پہنایا جائے اس کی برکت سے بچہ آسانی سے پیدا ہو گا اور جننے کے بعد جو عورت کو درد لاحق ہوتا ہے وہ بھی شدت سے نہ ہو گا مریض کے پاس پڑھنا فائدہ مند ہو گا اس سے بیماری دور کرنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…