بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں ، اربن فلڈنگ کا خطرہ ، الرٹ جاری

datetime 25  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں اربن فلڈنگ پر الرٹ جاری کردیاہے، مون سون کے موجودہ سسٹم کے تحت مزید بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب رہے گا۔ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات نے بارش

کے ایک اور سسٹم کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ 27ستمبر سے 2 اکتوبر مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے جاری رہے گا، اس دوران تیز اور ہلکی بارش طوفانی ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ مون سون کے موجودہ سسٹم کے تحت ہی مزید بارشیں ہوں گی۔موسلادھار بارش کے باعث کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ اور بدین اربن فلڈنگ کا خطرہ بھی ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…