پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں قائم تین پناہ گاہوں کوتالے لگ گئے،فندز کی عدم دستیابی کے باعث بے آسرالوگوں کے لئے قائم پناہ گاہیں بند کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پشاور میں تین مختلف مقامات میں قائم عارضی پناہ گاہوں کوفنڈز کی کمی کے باعث بند کردیئے ہیں۔محکمہ سوشل ویلفئیر نے سامان اور عملہ واپس بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئریونس آفریدی کے مطابق جگہ نہ ہونے کے باعث اڈوں پرعارضی پناہ گاہیں قائم کی گئی تھیں۔ دو مختلف مقامات پر اب مستقل پناہ گاہیں قائم کرچکے ہیں،عارضی پناہ گاہیں ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی پراپرٹی پر قائم تھے۔
فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث تین پناہ گاہیں بند کردی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































