منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور ایئر پورٹ پر جعلی کورونا رپورٹ کی تیاری کا انکشاف

datetime 23  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جعلی کورونا وائرس رپورٹ تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے نجی لیبارٹری کے انچارج سمیت 6 افراد کو پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران مسافر سے 2 کورونا رپورٹس برآمد ہوئیں۔ذرائع کے مطابق مسافر شیر غنی کے پاس کورونا وائرس کی پازیٹیو اور نیگیٹو دونوں رپورٹس موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر نے کورونا وائرس کی جعلی رپورٹ پشاور ایئر پورٹ پر واقع نجی لیبارٹری سے لیں۔ایف آئی اے نے مسافر کو آف لوڈ کر دیا اور گرفتار ملزمان سے تحقیقات شروع کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…