پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

بڑھتی ہوئی شوگر گھر میں موجود اس چیزسے کنٹرول کریں

datetime 11  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) شوگر اپنے وقت سے کنٹرول ہوتی ہے اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو پرہیز نہیں کرتے ہیں میٹھی میٹھی چیزیں کھالیتے ہیں کوئی کولڈ رنک پیتا تو کوئی چاکلیٹ اور دیگر مٹھائیاں کھاتے رہتے ہیں ان کا خیال ہوتا ہے کہ شوگر کی گولیاں کھا لیں گے یا پھیکی چائے پی لیں گے تو گزارہ ہو جائے گا، کچن میں موجود 5 چیزوں سے

شوگر کوکنٹرول کرنا نہایت آسان ہے ۔ السی کے بیجوں میں فائبر، صفر کولیسٹرول اور 7 فیصد شوگر پائی جاتی ہے ۔ اس کو روزانہ صبح ناشتے سے قبل خالی پیٹ ایک چمچ گرم پانی سے کھا لیں۔ اس سے خون میں شوگر کی مقدار کنٹرول ہو جاتی ہے۔اسپغول میں سیر شدہ اور غیر سیر شدہ فائبر اور فیٹ پائی جاتی ہے جو کہ پانی کے ساتھ استعمال کرنے پر ایک جیل نما مادہ تیار کرتی ہے جو کہ جسم میں موجود ہر قسم کی شوگر اور اضآفی نمکیات کو اپنے اندر جزب کرکے باآسانی خارج کر دیتی ہے، اس لئے اسپغول کو نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے آپ کا شوگر بھی نارمل ہو جاتا ہے اور وزن بھی نہیں بڑھتا ہے۔دارچینی کے بے شمار فوائد کے-فوڈ آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہے اور آج پھر سے ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ اپنی روزمرہ کی غذا میں دارچینی کا استعمال رکھیں یہ آپ کو شوگر جیسے مسائل سے بچاتی ہے۔تلسی کے پتے عموماً خواتین کچن میں رکھتی ہیں کیونکہ کھانا بنانے میں یہ بھی کام آتے ہیں۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس

ہوتے ہیں۔ ان کے اندر ایسی کیمیائی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو معدے کے اندر جا کر اس کو صاف کرتے ہیں اور خون میں انسولین کی مقدار کو فوری کم کرتے ہیں۔ روزانہ دن میں کسی بھی وقت 3 پتے تلسی کے کھانے سے یا ان کا جوس پینے سے آپ کا کولیسٹرول بھی کنٹرول ہو جاتا ہے اور شوگر بھی۔ہلدی اور ادرک دونوں اینٹی بیکٹریل اور اینٹی

آکسیڈنٹس ہیں جن میں وٹامن اے، سی، ڈی پایا جاتا ہے اور فائبرز کی بھرپور مقدار ہوتی ہے جو شوگر کو کنٹرول کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔ ایک چمچ ہلدی، ایک کپ دودھ اور ایک انچ کا ٹکڑا ادرک مکس کریں اور اس کو 2 سے 3 سیکنڈ کے لئے ابال لیں پھر روزانہ صبح ناشتے سے قبل پی لیں یہ آپ کو تروتازہ بھی رکھے گا اور شوگر کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ وزن بھی بڑھنے نہیں دے گا۔نوٹ، اگر شوگر پھر بھی نہ کنٹرول ہو تو قریبی ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…