بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن نے ملکر بڑا فیصلہ کر لیا ٗحکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ میں اپوزیشن اور آزاد ارکان حکومت کے خلاف یونائیٹڈ فرنٹ تشکیل دینے جارہے ہیں۔ یہ فرنٹ محدود سیاسی ایجنڈے کے ساتھ بنایا جارہاہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی

شائع خبر کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان گزشتہ دنوں ملاقات میں یہ بات اصولی طور پر طے کی گئی۔ اس حوالے سے جمعیت العلمائے اسلام کے رہنمائوں سینیٹر عبدالغفور،اسد محمود کو بھی اعتماد میں لیا گیا۔ فرنٹ کے قیام کی تفصیلات خاموشی سے طے کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق فرنٹ میڈیا پر حکومت کی غیر جمہوری اور غیر اخلاقی پر پابندیوں کے حوالے سے دستور سازی کی مزاحمت کرے گا۔ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کو قبول نہیںکیا جائے گا۔ اس حوالے سے وکلا، سول سوسائٹی، ٹریڈ یونینوں اور دانشور طبقے کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…