پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صرف 72گھنٹوں میں چار کلو سے زائد وزن کم کریں ، آسان ترین نسخہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزن بڑھانا جتنا آسان ہے، اسے کم کرنا اتنا ہی مشکل لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کس طرح آپ صرف 72 گھنٹوں میں اپنا وزن 4 کلو تک کم کر سکتے ہیں۔ جی ہاں! 72 گھنٹوں میں 4 کلو تک وزن کم کرنا اب ہوا آسان، یہی نہیں کے فوڈز

کی بتائی ہوئی ٹپ آزما کر آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جگر کی صحت کو بھی بہتر کر سکتے ہیں، تو پھر چلیں فوری یہ کرشماتی ٹپ جان لیتے ہیں۔ جگر ہماری توقع سے کئی زیادہ بڑا ہوتا ہے، یہ اعضاء پھیپھڑوں کے نیچے موجود ہوتا ہے اور انسانی جسم میں بہت سے اہم کام انجام دیتا ہے، جگر خون کو صاف کرنے اور اس کی کارکردگی کو منظم کرنے اور خون سے گندگی کو دور کرنے کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ جگر کے اور بھی دوسرے اہم کام ہوتے ہیں، مثال کے طور پر کھانے سے غذائی اجزاء کو جذب اور ذخیرہ کرنا وغیرہ، بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ جب وزن کم کرنے کی بات آتی ہے تو جگر اس کام میں سب سے اہم اعضاء ثابت ہوتا ہے، جگر کی صحت کو فروغ دینے سے آپ کا زیادہ وزن تیزی سے کم ہو سکتا ہے۔ لیموں کا رس پارسلے اور اجوائن کو گرینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں، اب اس میں پانی شامل کریں اور دوبارہ گرینڈ لر لیں، اس ڈرنک کو 3 دنوں تک روزانہ 3 مرتبہ پی لیں، اس دوران مضرِ صحت کھانوں سے گریز کریں اور ڈائٹنگ کریں، وزن اس قدر تیزی سے کم ہوگا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…