پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

بیوی سے پیار کرتا ہوں لیکن اس نے مجھے چھوڑ دیا ،جدائی کے صدمہ سے شہری کی خودکشی کی کوشش

datetime 2  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) ضلع کچہری لاہور کی بالائی منزل میں موجود شہریوں نے ایک شخص کی خودکشی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ بتایا گیا ہے کہ اس کوشش میں ملوث شہری عبدالرحمن نے خود کشی سے قبل اپنے سر کو دیواروں کے ساتھ پھوڑا اور بعد میں بالائی منزل سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی۔ خودکشی کی کوشش کی وجہ بیان کرتے ہوئے عبدالرحمن نے بتایا کہ اس

نے کچھ عرصہ قبل صباء نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔ جس پر صباء کے اہل خانہ نے اس کے خلاف صباء کے اغواء کا مقدمہ درج کروا دیا اور گزشتہ روز عدالت میں پیشی کے موقع پر اس کی بیوی نے اپنے والدین کے ساتھ جانے کے لئے بیان دے دیا، جس پر وہ دل برداشتہ ہوگیا تھا۔ اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنی بیوی سے پیار کرتا ہے لیکن بیوی نے اسے چھوڑ دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…