اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہورکی سیشن عدالت میں تباہی کی کوشش ناکام ،ججز گیٹ کے قریب سے ہینڈ گرنیڈ برآمد

datetime 2  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)سیشن عدالت کے باہر سے ہینڈگرینیڈ برآمد کر کے ناکارہ بنا دیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت کے باہر سے ہینڈ گرینیڈ برآمد ہوا ہے جو ایک موٹر سائیکل میں چھپایا گیا تھا۔اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئی جس نے ہینڈ گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا ۔ہینڈ گرینیڈ ملنے کے بعدپولیس کی مزید نفری

موقع پر پہنچ گئی اور سیشن عدالت کے اطراف کے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ پولیس کے اعلیٰ افسران نے بھی ہینڈ گرینیڈ ملنے والی جگہ کا دورہ کیا ۔ سیشن کورٹ کے اطراف میں سراغ رساں کتوں سے بھی چیکنگ کی گئی ۔ پولیس کے مطابق سیف سٹی اور اطراف میں لگے کیمروں سے تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…