اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ملا برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی چوہدری نثار

datetime 2  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طالبان کے نائب امیر اور قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی۔نجی ٹی وی پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کے حامی تھے کہ پاکستان کو ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ اچھا سلوک کرنا

چاہیے اور انھیں اپنا ہم نوا بنانا چاہیے۔سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا انہوں نے ملاعبد الغنی کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی۔اس حوالے سے نواز شریف کے مؤقف سے متعلق سوال پر چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا اس حوالے سے کیا مؤ قف تھا اس کا جواب خود نواز شریف بہتر طور پر دے سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…