اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان کے قبضے سے قبل بائیڈن اور غنی کے درمیان آخری بار کیا بات ہوئی؟ اہم انکشافات

datetime 2  ستمبر‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)برطانوی خبررساں ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے سے پہلے ہی امریکا اور اشرف غنی میں بھروسے کا فقدان پیدا ہوچکا تھا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری امریکی اور افغان صدور کے درمیان آخری فون کال کے اقتباس میں یہ انکشاف سامنے آیا ۔

اقتباسات کے مطابق اشرف غنی کی جانب سے فضائی مدد مانگنے پر بائیڈن نے کہا کہ ہم فضائی مدد ضرور کریں گے لیکن اس وقت جب ہمیں جنگی منصوبے کا علم ہو۔ٹیلی فونک گفتگو میں صدربائیڈن نے یہ بھی کہا کہ دنیا میں تاثر ہے کہ آپ کے پاس طالبان سے لڑنے کے لیے کوئی پلان نہیں، ہمیں یہ تاثر دور کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…