اسلام آباد (نیوز ایجنسی)پاکستانی معروف اداکارہ نمرہ خان بیماری کے باعث اسپتال میںتھیں لیکن اب وہ گھرمنگقل کر دیا گیا ہے ۔اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ابھی گھر آگئی ہیں لیکن شدید درد کی حالت میں ہیں۔نمرہ خان نے کہا کہ فی الحال تو وہ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں لیکن تکلیف اب بھی باقی ہے ، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ دعا کریں سرجری کی ضرورت نہ پڑے اور دوائیوں سے درد کم ہوجائے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں نمرہ خان نے اپنی ناساز طبیعت کے حوالے سے بتایا تھا کہ وہ معدے میں انفیکشن کے باعث شدید تکلیف میں ہیں، سب لوگ دو منٹ نکال کر ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔
دعا کریں سرجری کی ضرورت نہ پڑے ۔۔ بیماری میں مبتلا نمرہ خان نے دعاؤں کی اپیل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































