اسلام آباد (این این آئی) انگلینڈ مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں نو اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی ۔ جاری شیڈول کے مطابق 13 اکتوبر کوپاکستان ویمنز بمقابلہ انگلینڈ ویمنز ،پاکستان مینز بمقابلہ انگلینڈ مینز (ٹی ٹونٹی ڈبل ہیڈرز) ہوگا ،14 اکتوبر کوپاکستان ویمنز بمقابلہ انگلینڈ ویمنز جبکہ پاکستان مینز بمقابلہ انگلینڈ مینز (ٹی ٹونٹی ڈبل ہیڈرز)،17 اکتوبر کوپاکستان ویمنز بمقابلہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم (پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ)،19 اکتوبر کوپاکستان ویمنز بمقابلہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم (دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ)،21 اکتوبر کوپاکستان ویمنز بمقابلہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم (تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ) کھیلا جائیگا ۔واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم نے اس سے قبل 2005ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی 16 سال بعد دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































