بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

توہین مذہب کے الزام میں رہائی پانے والا جوڑا پاکستان سے یورپ پہنچ گیا

datetime 15  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین مذہب کے الزام میں رہائی پانے والا جوڑا پاکستان سے یورپ پہنچ گیا۔روزنامہ جنگ میں وقار گیلانی کی شائع خبر کے مطابق ان کے وکیل سیف الملوک کا کہنا ہے کہ شگفتہ اور شفقت اپنے چار بچوں کے ہمراہ پاکستان سے جاچکے ہیں۔  لاہور ہائی کورٹ سے توہین مذہب کے الزام میں حال ہی میں رہا ہونے والا عیسائی جوڑا اپنے چار بچوں کے ہمراہ پاکستان سے ایک یورپی ملک منتقل ہوچکا ہے۔ شگفتہ کوثر اور شفقت ایمانیول کو ایک یورپی ملک نے پناہ دی ہے، جب کہ دوسری جانب شکایت کنندہ نے ان کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…