جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

یا قھار کورات کو سوتے وقت میں صرف4 مرتبہ پڑ ھ لیں ، پھر اس کا کمال دیکھیں

datetime 13  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یَاقَھَّارُ” اللہ پاک کے اس نام کی گہرائی کو آپ اس طرح سے سمجھ سکتے ہیں کہ اللہ سب پر غالب ہے بلکہ غالب سے غالب تر ہے اور ہر ایک زبردست سے زبردست ہے ۔زبردستوں کو زیر رکھنے والا ہے چونکہ سورہ انعام میں ہے کہ وہ اپنے بندوں کے اوپر پورا پورا غلبہ رکھنے والا ہے اللہ کا قہر بڑا شدید ہے۔اور یہ ناراضگی کی علامت ہے اللہ تعالیٰ جن لوگوں سے

ناراض ہو ان پر اس نے قہر نازل کیا جس سے وہ آنے والی نسلوں کے لئے باعث عبرت بنے کیونکہ وہ ظالم اور سرکش تھے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے ان سے انتقام لیا اور انہیں ذلیل اور رسوا کیا یاد رکھو کہ آج بھی اگر کوئی اللہ اور اس کے رسول کا دشمن جب اس سے ٹکر لیتا ہے۔تو وہ اس پر قہر نازل کر کے اپنی شان قہاریت کا اظہار کرتا ہے اور اسے نیست و نابود کردیتا ہے اسی لیئے اللہ کی شان قہاریت سے ہمیشہ اس کی پناہ مانگنی چاہئے محمد شاہ رنگیلے کا دور تھا ایک پنڈت اپنے علوم و کمالات میں ایسا ماہر تھا کہ محمد شاہ رنگیلا بادشاہ بھی اس کی ایسی قدر کرتاتھا کہ شاید ماں کی بھی کم کرتا ہو ہندو پنڈت جن کا نام پنڈت بھگو رام تھا ایک دفعہ سوال کر بیٹھا کہ مہاراج کوئی ایسی چیز بتائیں۔جو جنات اور جادو کا آخری ہتھیار ہو ننگی ت ل و ا ر ہو اور جب بھی اس کو پڑھا جائے تو جادو جنات ایسے ٹوٹے جیسے میرے ہاتھ سے جام پتھر کے فرش پر ٹوٹ کر چکنا چور ہوجاتا تھا پنڈت بھگورام اپنی چاپ میں سر تھا سراٹھایا اس کی سرخ آنکھوں سے شعلے نکل رہے تھے تو پنڈت نے کہا آپ کو ایک چیز بتاتا ہوں کیونکہ آپ مسلمان ہیں تو آپ کو ایک ایسی اسلامی چیز دیتا ہوں جو یقینا آپ کو زندگی کے وہ کمالات دے جو آپ کو آپ کی نسلوں کو سدا اور صدیوں یا د رہیں۔محمد شاہ رنگیلا بادشاہ ایک دم چوکنا ہو کر بیٹھ گیا اپنے تاج کو اتار کر ایک طرف رکھ دیا اور کانوں کے قریب لے گیا تو پنڈت بھگورام بولا شہنشاہ اعظم آپ کے قرآن میں ایک لفظ ہےقَہّار یہ ایک ایسا لفظ ہے جس کو آپ یَاقَہَّارُ جب بھی آپ پڑھیں گے یہ شریف جادوگر بدکار جنات اور جادوگروں پر ایک ننگی ت ل و ا ر ثابت ہو گی آپ کے اوپر جادو کسی نے کردیا تو آپ اس کو توڑنے پر تیار ہیں۔کوئی جن آپ کے گھر در اور دولت کا دشمن ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اس جن سے چھٹکارا مل جائے تو ہر گز ہر گز پریشان نہ ہوں آپ فورا اس اسم یَاقہار کو اپنی زندگی کا ساتھی بنالیں پاک ناپاک ہر وقت اس کو وجد کی حالت میں پڑھیں یعنی ڈوب کر پڑھیں اور بے قرار ی بے چینی سے پڑھیں جب بھی پڑھیں گے آپ کو اس کا کمال ملے گا۔ تھوڑے عرصے میں یا زیادہ عرصے میں لیکن کمال ضرور ملے گا محمد شاہ رنگیلے نے یہ واقعہ سب کو سنا دیا رنگیلے کے دور میں جنات پر اس اسم کی وجہ سے جو ق ہ ر برسا وہ شاید پھر زندگی میں کبھی کسی پر نہ برسا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے، فضل الرحمن


اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…