اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کی پاکستان ایئرپورٹس پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹنگ کیلئے سول ایوسی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے 7ایئرپورٹس پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کے لیے جگہ فراہم کردی۔سی اے اے حکام کے مطابق تمام ایئرلائنز کو ایئرپورٹس پر پی سی آر ٹیسٹ کے لیے جگہ فراہم کی ہے، کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ ایئرپورٹس پر جگہ فراہم کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق پی آئی اے کے ریزرویشن آفس میں سندھ لیب ریپڈ پی سی آرٹیسٹ کرے گا۔سی اے اے نے این سی او سی کو وزارت صحت سے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت کا تعین کرنے کی درخواست دے دی۔
انتظار کی گھڑیاں ختم! متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانی مسافروں کو اچھی خبر سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
سعودی عرب: عازمین حج کے لئے خاص ہدایت



















































