جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کا تربیتی طیارہ جہلم کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا۔تربیتی مشاق طیارہ جہلم کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا، چھوٹا طیارہ چھمالہ کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا لیکن طیارے کے پائلٹ اور سیکنڈ پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو سیل کر دیا گیا، پاک فوج نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
سعودی عرب: عازمین حج کے لئے خاص ہدایت



















































