ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بیٹے کی شادی مریم نواز کا بیرون ملک جانے کا فیصلہ‎

datetime 11  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز کے مابین ٹیلفونک رابطہ ، مریم نواز بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے لندن جانے کی عدالت سے اجازت مانگیں گی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف 22اگست کو بیٹے جنید کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانا چاہتی ہیں ، اس کے لیے وہ عدالت سے دو ہفتوں کے لیے اجازت کے لیے رجوع کریں گی تاکہ وہ اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے میاں نواز شریف اور مریم نواز کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے جس میں مریم نوا زکے شادی سے متعلق بات چیت ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کا نکاح22اگست کو لندن میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنید صفدر کا نکاح عائشہ سیف سے ہوگا۔ جنید صفدر کے نکاح کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شادی کی تقریب کے دعوت نامے بھی مہمانوں کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…