منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

عدالت نے جہانگیر ترین کو چینی مرضی کی قیمت پر فروخت کرنے کی مشروط اجازت دے دی

datetime 11  اگست‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی دو شوگر ملوں کے خلاف ایف بی آر کو کارروائی سے روکتے ہوئے جہانگیر ترین کو اپنی ملوں کی چینی اپنی مرضی کی قیمت میں فروخت کرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ عدالت عالیہ نے گزشتہ روز جہانگیر ترین کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…