پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

چھوٹی سی آیت کا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے گھر کی پریشانیاں ختم اور سکون نصیب ہوتا ہے رزق میں اللہ پاک اپنے فضل سے برکت نازل کرتا ہے

datetime 5  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کا زبردست اور طاقتور وظیفہ سورۃ فاتحہ کی ایک چھوٹی سی آیت کا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے گھر کی پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں اور سکون نصیب ہوتا ہے ، رزق میں اللہ پاک اپنے فضل سے برکت نازل کرتا ہے ۔ حضرت ابنِ عباس سے روایت ہے کہ جب کہ ایک دن حضرت جبر ائیل ؑ نبی کریم ﷺ کے

پاس بیٹھے ہوئے تھے تو انہوں نے حضرت جبرائیل ؑ نے اوپر کی طرف سے دروازہ کھلنےکی آواز سنی۔ چنانچہ انہوں نے اپنا سر مبارک اوپر اٹھا یا اور کہا کہ یہ آسمان کا دروازہ کھلا گیا ہے آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھلا گیا تھا اور ایک فرشتہ بھی نیچے اترا ہے یہ آج سے پہلے کبھی نہیں اترا بس اس فرشتے نے آپ ﷺ کو سلام کیا اور عرض کیا سلام اور کہا کہ آپ ﷺ کو دو نوروں کی بشارت ہو جو آپﷺ کو عطا کیے گئے اور آپﷺ سے پہلے کسی بھی نبی کو عطا نہیں کیے گئے۔ ایک سورۃ فاتحہ اور سورۃ بقرۃ کی آخری دو آیات آپﷺ ان میں سے جس میں سے ایک حرف کی تلات کریں گے وہ چیز آپﷺ کو عطا کر دی جائے گی یعنی اس کے ذریعہ سے ایک حرف کی تلاوت کر کے جو بھی چیز اللہ سے مانگی جائے گی۔ وہ اللہ پاک ضرور عطا کر دیں گے۔ نبی کریم ﷺ سے اس فرشتے نے فر ما یا تو ان آیات میں جو میں نے آپ سے ذکر کی ہیں یعنی سورۃ فاتحہ ہے اس کی سات آیتیں ہیں ساڑھے تین آیات اللہ

تعالیٰ کے لیے اور ساڑ ھے تین آیتیں بندے کے لیے ہیں۔ سورۃ فاتحہ کی سب سے زیادہ نفع بخش اور عمدہ قرار پائی ہے کیو نکہ اللہ بندے کو سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے دے اور اس کو اپنی زندگی میں ہی گناہوں کو چھوڑ نے کے لیے مدد کر دے گا تو دنیا و آخرت میں کوئی بھی برائی اس کو چھو نہیں سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو برائیوں سے بچنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔ زیادہ سے زیادہ قرآن ِ پاک پڑ ھنے کی توفیق دے۔ قرآن ِ پاک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک اہم تحفہ ہے تو اس تحفے کی قدر کر نی چا ہیے ہم لوگوں کو۔ اور جو بھی اس کو پڑ ھے گا اللہ تعالیٰ اسے حکمت و دانائی سے اس کو آ شنا کر دے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…