جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

گھر کی تمام پریشانیاں اور مصیبتیں ختم یہ وظیفہ صرف عورتوں کے لیے ہے

datetime 5  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایسا مجرب عمل جس سے اللہ پاک آپکی غربت اور تنگ دستی کو ختم کرکے آپکے رزق میں اضافہ فرمائیں گے۔اور آپکی اولاد کو آپکا فرمانبردا ربنادیں گے اور آپکے گھر میں لڑائی جھگڑے پریشانیاں اور

بیماریاں ختم ہوجائیں گی۔اور گھر کے تمام افراد میں محبت پیدا ہوگی۔ سب سے پہلے جب بھی آپ آٹا گوندھیں تو گوندھنیں سے پہلے وضو کریں اور پھر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے ان اسما مبارک کا ورد جاری رکھنا ہے جب تک آٹا گوندھ نہ لیں۔اور آٹا گوندھنے کے بعد تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کے ہاتھوں پر دم کردیں۔ اور جب آٹا گوندھ کے کسی برتن میں رکھیں تو اس پہ بھی دم کردینا ہے۔انشاءاللہ آپ جب فریج سے نکال کر اسکی روٹی بنائیں گی تو جس جس کے پیٹ میں بھی جائے گی اس کا دل نرم ہو جائے گا اور ساتھ میں اندر کی جو تمام بیماریاں ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…