بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ناشتے میں تازہ پھلوں کا جوس کتنا خوفناک ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے خبردار کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یواین پی) بہت سے افراد صحت مند کھانوں میں تازہ جوس کا شمار کرتے ہیں اور انہیں ناشتہ میں استعمال کرتے ہیں۔تاہم ‘کونسلٹو ویب سائٹ کے مطابق تازہ تیاکردہ جوس کے گلاس سے انسانی جسم کو تین خطرات لاحق ہوتے ہیں

کیونکہ اس کے اندر چینی کی کثیر مقدار کے ساتھ دیگر اجزاء بھی ہوتے ہیں جو صحت کیلیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔زیادہ وزن روزانہ جوس پینے سے جسم میں انسولین کے خلاف مزاحمت بڑھ جاتی ہے، اس سے خون میں شوگر کا اضافہ ہوجاتا ہے۔اسی طرح پیٹ کے گرد چربی بڑھ جاتی ہے جس سے موٹاپا ہوجاتا ہے۔ذیابیطس تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو افراد روزانہ پھلوں کا جوس پیتے ہیں ان میں ذیابیطس ٹو کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ان افراد کے مقابلے میں جو جوس کی بجائے پھل کھاتے ہیں۔دل کی بیماریاں ہاروڈ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق روزانہ جوس استعمال کرنے والے ایک ہزار افراد میں سے 168 انتقال کرگئے کیونکہ وہ دل کی بیماریوں کا شکار تھے۔ موت کی وجہ ان کا روزانہ جوس کا استعمال کرنا تھا۔ جوس سے ان کے دل کی دھڑکن کی رفتار تیز ہوگئی تھی جو موت کا سبب بنی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…