اسلام آباد(این این آئی)افغانستان پرسول اورعسکری حکام کااہم اجلاس جمعرات کو طلب کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کریں گے۔اجلاس میں عسکری حکام بھی شرکت کریں گے۔وزیرداخلہ شیخ رشید،وزیردفاع پرویزخٹک،وزیراطلاعات فوادچوہدری اجلاس میں شرکت کریں گے۔قومی سلامتی کے مشیرڈاکٹرمعیدیوسف بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائیگا،اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے جانے کا امکان ہے۔
افغانستان کی کشیدہ صورتحال ،سول اورعسکری حکام کااہم اجلاس طلب کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































