اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

نبی کریمﷺ کی بتائی ہوئی ایسی غذا جو ہر قسم کی بیماری جڑ سے اکھاڑ دے

datetime 4  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ہی دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جو قیامت تک آنے والے آخری انسان کی تمام جسمانی اور روحانی ضروریات کا سب سے زیادہ خیال رکھتا ہے جو شخص بھی محمدعربیﷺ طبیب عازم تسلیم کرلیتا ہے ان کی ہدایت پر عمل کرتا ہے وہ اپنی دینی زندگی بہتر کرتے ہوئے اپنی دنیاوی زندگی سنوار کر بے شمار کامیابی حاصل کرلیتا ہے ۔نبوی غذا ہر عمر کا فرد استعمال کرسکتا ہے جو ہر فرد کیلئے

بہترین چیز ہےیہ شفاء بھی عطاء بھی ہے خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن ذہنی امراض دماغی امراض معدے جگر پٹھے عورتوں اور بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹونک ہے اس غذا کا ذکر بہت سی احادیث میں بھی ملتا ہے تورا ت زبور انجیل میں اس کا ذکر 21بار آیا ہے جس سے اس غذا کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے ۔ آپﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا حکم ہوتا اس کیلئے یہی کھیر یہی غذا تیار کی جائے پھر آپﷺ فرماتے تھے یہ غذا بیمار کے دل سے غم کو اتار دیتی ہے اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتی ہے ۔ جیسے کہ تم میں سے اپنے چہرے کو پانی سے دھوکر اس سے غلاظت اتارتے ہیں۔وہ غذا غم مایوسی کمزوری کمر درد پڑھنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری کولیسٹرول کی زیادہ جسم حشاش بشاش آنتریوں مادہ کے ورم السر کینسر قوت مدافعت کی کمی جسمانی کمزوری دماغی امراض پٹھے کے اعصاب نڈھالی وسوسے دیگر بیشمار امراض میں بہت مفید ہے ۔ یہ حقیقت اس غذا میں دودھ سے کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایہ جاتا ہے ۔ جب بھی کوئی نبی کریمﷺ اپنی بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ ﷺ اسے بھی یہی غذا کھانے کا حکم دیتے اور فرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلا ظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح تم میں سے اپنے چہرے پانی سے دھوکر صاف کرلیتا ہے آپﷺ کو مریض کیلئے بھی اس غذا سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی ۔ جب اماں عائشہ صدیقہ ؓ کے گھرانے میں وفات ہوتی دن بھر افسوس کرنے والی عورتیں آتی رہتیں ۔جب باہر کے لوگ چلے جاتے گھر کے افراد خاص خاص لوگ رہ جاتے تو وہ بھی یہی کھیر یہی غذا تیار کرنے کا حکم دیتیں اور کہتی تھیں کہ میں نبی پاکﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا یہ مریض کے دل کے جملہ امراض کا علاج اور دل سے غم دور کردیتا ہے ایک مرتبہ نبی پاکﷺ خود حضرت جبرائیل ؑ سے فرمایا کہ جبرائیل ؑ میں تھک جاتا ہے ۔ اے اللہ رسولﷺ آپ تلبینا غذا استعمال کریں ۔ اس کا بنانے کا طریقہ کیا اس کاطریقہ آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے ایک پاؤ دودھ میں تین کھانے والے چمچ جو کا آٹا ڈال کر پینتالیس منٹ تک یہاں تک کے کھیر جیسی بن جائے پھر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں پھر اس میں حسب ذائقہ یا تو خالص شہد ملا لیں شہد نہ تو گر ملالیں شہد ہو تو بہت اچھی بات ہے تین عدد کھجوریں ملا لیں آپ کی تلبینا تیار ہوجائیگا ۔ تلبینا عام طور پر نہار منہ یا صبح عشراق کی نما ز کے فوراً بعد ناشتہ کے طور پر کھانا بہت فائدہ مند ہوتا ہے ۔ اس کو کھانے کے بعدتین گھنٹے کا وقفہ دینا چاہیے تاکہ اس کے مکمل فوائد حاصل ہوسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…