اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محمد حفیظ نے 2013 سے اب تک کرس گیل کو کوئی باؤنڈری نہیں لگانے دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے گئے تیسرے میچ میں اٹیک کرنے والے محمد حفیظ نے یونیورس بوس کہلانے والے کرس گیل کو گزشتہ آٹھ برس میں باؤنڈری لگانے کا کوئی موقع نہیں دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق 2013 میں کیریبیئن لیگ کے بعد سے اب تک کرس گیل نے محمد حفیظ کی 53 گیندوں کا سامنا کیا ہے لیکن وہ آج تک ان کی کسی گیند کو باؤنڈری کے پار نہیں پہنچا سکے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوئے تاہم دوسرا میچ گرین شرٹس نے سات رنز سے جیتا۔ اس میچ میں محمد حفیظ کو زبردست باؤلنگ کی بنا پر میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا تھا۔انہوں نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں چار اوورز میں صرف چھ رنز دیے اور ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ محمد حفیظ نے ایک اوور میڈن بھی کرایا۔
محمد حفیظ نے 2013 سے اب تک کرس گیل کو کوئی باؤنڈری نہیں لگانے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































