ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے غیرملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

datetime 4  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)بھارت نے غیرملکی صحافیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا جبکہ پاکستان نے 5 غیرملکی صحافیوں کو واہگہ کے راستے پاکستان میں داخلے

کی اجازت دی۔وزارت خارجہ نے غیرملکی صحافیوں کے پیدل واہگہ کے راستے 3 اگست کو پاکستان میں داخلے کا این او سی جاری کیاکیونکہ ان غیر ملکی صحافیوں نے 7 اگست کو واہگہ کے ہی راستے واپس بھارت جانا تھا۔ذرائع کے مطابق غیرملکی صحافیوں میں نیویارک ٹائمز کی ایملی شینل، دی اکانومسٹ کے الیکس ٹریولی، رائٹرز کے اون روچا،اے آرڈی جرمن کے پیٹر رابر ہارننگ، نیو زرتر زیوچنگ کے اینڈریاس بینڈکٹ بھی شامل ہیں۔پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کے پریس اتاشی جمیل احمد بیٹو نے بھی صحافیوں کے ساتھ آنا تھا،دفتر خارجہ نے بھارتی حکام کو بھی اس حوالے سے آگاہ کیا تھااورپاکستان کی طرف سے این او سی کے باوجود بھارت نے ان صحافیوں کو آنے نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…