لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کو مطمئن کرنا ہے،بیوروکریسی آنکھیں دکھاتی ہے یا نہیں یہ سپیکر صاحب کی اپنی رائے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا کہ پنجاب میں کہیںبھی اختیارات سے تجاوز نہیں کیا جارہا ،تین سال میںجتنا ریلیف اپوزیشن کو موجودہ حکومت نے دیا شاید ہی کسی نے دیا ہو۔حکومت ہر آنے والے دن میں مضبوط ہورہی ہے، ہماری کارکردگی بہتر ہے اور اس کی واضح مثال سیالکوٹ میں ہماری جیت ہے۔ انہوںنے کہا کہ اسپیکر صاحب کی اپنی رائے ہے اور اس کا احترام کرتے ہیں۔
بیوروکریسی آنکھیں دکھاتی ہے یا نہیں یہ سپیکر صاحب کی اپنی رائے ہے‘ راجہ بشارت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































